PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:
|
USD
/ EUR 0.887
|
|
|
EUR
/
USD 1.082
|
|
BTC:
|
USD
>>
61308.81
|
|
|
EUR
>>
55535.5
|
|
GOLD Bid Price /oz:
|
USD
>>
2599.192
|
|
|
EUR
>>
2352.788
|
|
|
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سسٹم اس بات کا انتخاب کیسے کرتا ہے کہ رقم کس اکاؤنٹ سے بھیجنی ہے؟
سسٹم مناسب فنڈز والے ایک اکاؤنٹ کا انتخاب کرتا ہے۔ اگر کسی صارف کے پاس مناسب بقایا رقم والے متعدد اکاؤنٹس ہوں، تو سسٹم صارف سے انتخاب کرنے کے لیے کہے گا۔
|
کیا ای واؤچر جاری کرنے کی کوئی فیس عائد ہوتی ہے؟
سسٹم ایک معیاری فیس لیتا ہے: تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے لیے ای واؤچر کی رقم کا %0.5 اور غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے لیے %1.99۔ فیس اکاؤنٹ میں بقایا رقم سے لی جاتی ہے۔
|
Read more Q & A »
|
|
Perfect Money API کی مثالیں (PHP, ASP.net, Perl)
دوسرے ادائیگی کے نظام کے درمیان فعالیت، بھروسہ اور حفاظت کے معیار پر شباہت (اینالاگ) کا وقوع آئندہ چند برسوں کے اندر ہونے کا امکان ہے۔ Perfect Money کے انجینئروں نے ایک ایسا آلہ بنایا ہے جو کسی بھی کاروبار کی تنظیم کو زیادہ سے زیادہ آسانی اور حفاظت کے ساتھ مواد تک رسائی یا خدمات یا مصنوعات کی فروخت کے آن لائن عمل کو منظم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
اگر آپ اپنی سائٹ پر آن لائن ادائیگیوں کو قبول کرنا چاہتے ہیں، تو براہ مہربانی پڑھیں:
perfectmoney-sci-2.0.doc
version 2.0 (backward compatible)
perfectmoney-sci.doc version 1.1
یہ دستاویز بیان کرتا ہے کہ Perfect Money ویب سائٹ کے ساتھ پروگرام کے طریقہ پر کیسے بات چیت کریں۔
perfectmoney-api.doc
Perfect Money API کے استعمال کو واضح کرنے والی نمونہ اسکرپٹس یہاں دستیاب ہیں:
مزید شاپنگ کارٹس دستیاب ہیں!
Perfect Money نے، اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر مقبول ترین انٹرنیٹ شاپنگ کارٹس کے لئے ماڈیولز کی بہت زیادہ اقسام تیارکی ہیں۔ اپنی شاپ سائٹ کے ساتھ API مرچنٹس کے ماڈیولز کے نفاذ کے ذریعہ، آپ اپنے کلائنٹس کو فوری طور پر ادائیگی کا ایک مزید اختیار بشمول Perfect Money ای کرنسی۔ ای واؤچرز، اور پری پیڈ کارڈز، ایس ایم ایس ادائیگیاں، بینک وائر متقلی فراہم کریں گے۔
درج ذیل شاپ کارٹس کے لئے پلگ اِنز اب دستیاب ہیں: ZenCart,
VirtueMart, CS-Cart, PrestaShop, WHMCS, Joomla!, Magento, Wordpress.
اپنے اسکرپٹس کا دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں اور ریوارڈ حاصل کریں
Perfect Money API استعمال کرنے والی اپنی اسکرپٹ سے متعلق معلومات کے ساتھ ہم سے رابطہ کریں اور اشتراک کے لئےریوارڈ حاصل کریں۔
انٹیگریشن، API سیٹ اَپ یا کنفیگریشن کے سلسلہ میں مدد کی ضرورت ہے؟
Perfect Money کو آپ کی ویب سائٹ میں مربوط کرنے سے متعلق آپ کی ضروریات کے سلسلہ میں آپ کی مدد کرنے میں Perfect Money کو ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ جی ہاں، مفت میں۔
Click here to submit a ticket to Perfect Money Customer Support
|